Select Language
Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
Trending

جتنی چاہے تنقید کرو، میں امن کا پیغام عا کرتارہوں گا:پوپ لیو

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ وہ امن کے بارے میں گفتگو کرکے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں لیکن لوگ ان پر تنقید کے لیے آزاد ہیں۔ خود پر امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین تنقید کے بعد پوپ لیو نے کہا کہ کلیسا کا مقصد انجیل اور امن کی تبلیغ ہے، اگر انجیل کی تبلیغ پر کوئی مجھ پر تنقید کرنا چاہتا ہے تو مجھے امید ہے کہ میری بات بھی سنی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ امن کے بارے میں گفتگو کر کے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں لیکن لوگ ان پر تنقید کے لیے آزاد ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے