Select Language
Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں سابق کرکٹر ارشد پرویز کےخاندان اور دوستوں سے تعزیت کااظہار کیا گیا ہے۔ارشد پرویز نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 14ہزار 986 رنز اسکور کیے ہیں اور 1978 میں انگلینڈ کےخلاف 2 ون ڈے میچزمیں پاکستان کی نمائندگی بھی کی۔