Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.
Trending

سعودی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی، بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان رابطے کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے سٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کے طریقوں کا بھی جائزہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے