Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

آکاش دیپ کو ’ڈریم کار‘ نے مشکل میں ڈال دیا، قانونی نوٹس موصول

بھارتی کرکٹر آکاش دیپ اپنی ڈریم کار خرید کر مشکل میں پھنس گئے۔آکاش دیپ نے اپنی پسندیدہ کار خریدنے کی خوشی میں انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی تھی تاہم چند روز بعد اترپردیش ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے انہیں اور ڈیلر شپ کو نوٹس جاری کردیا۔بتایا گیا ہے کہ مذکورہ گاڑی ہائی سیکیورٹی رجسٹریشن پلیٹ کے بغیر چلائی جارہی تھی جو قانونی طور پرلازمی ہے۔ اس معاملہ پر ڈیلر شپ کو ایک ماہ کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ آکاش نے دورہ انگلینڈ سے واپسی پر وہ گاڑی خریدی تھی جس کے پہلے وہ خواب دیکھا کرتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے