Select Language
Trending

بھارتی پنجاب کے علاقے فیروز پور میں بلیک آؤٹ ریہرسل، ہوٹر بھی بجائے گئے

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر بھارتی پنجاب میں بلیک آؤٹ ریہرسل کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے علاقے فیروزپور کنٹونمنٹ میں 30 منٹ تک بلیک آوٹ ریہرسل کی گئی اس دوران پنجاب اسٹیٹ پاور کارپوریشن لمیٹڈ نے 30 منٹ تک بجلی منقطع کر دی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ فیروزپور کنٹونمنٹ میں ڈرل کے دوران مسلسل ہوٹر بجائے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے