Select Language
Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

امریکا اور قطر کا غزہ میں ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو اور قطری وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے غزہ میں ثالثی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ امید ہے غزہ جنگ بندی معاہدہ نئے مرحلے تک پہنچ جائے گا، امید ہے معاملہ جلد مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہو جائے گا۔قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں بھی کامیاب ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے