Select Language
Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

غزہ کے عوام کی صیہونی حکومت اور امریکا کیخلاف فتح مثالی ہے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران:ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ غزہ کے عوام کی صیہونی حکومت اور امریکا کیخلاف فتح مثالی ہے۔ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے بیان میں کہا کہ کسی کو بھی یقین نہیں ہوگا کہ غزہ کے شہری امریکا اور اسرائیل کو شکست دیں گے، اسرائیل کیخلاف ناممکن فتح کا کارنامہ اللہ کی مرضی سے پورا ہوا۔آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ ایران دنیا کا واحد ملک ہے جو امریکا کو للکارتا ہے، ایران میں سچ بولنے کی جرأت ہے ، امریکا جارحیت پسند، جھوٹا، دھوکے باز اور استعماری ہے۔ایرانی سپریم لیڈر نے مزید کہا کہ امریکا کسی بھی انسانی اصول پر قائم نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے