Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

پینی فارتھنگ سائیکل چلا کر خاتون نے دو انوکھے ریکارڈ بنا دیے

کینیڈا کی ایک خاتون نے پینی فارتھنگ چلا کر دو ریکارڈ بنا لیے۔آسٹریلوی ریاست تسمانیا کے شہر برنی میں لیزان ولموٹ نے اپنی وکٹورین اسٹائل بائی سائیکل پر خواتین کی کیٹگری میں پینی فارتھنگ پر سب سے زیادہ رفتار اور کم وقت میں ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے ریکارڈ قائم کیے۔لیزان وِلموٹ 52.75 سیکنڈ میں ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور ان کی ٹاپ اسپیڈ 41.71 کلو میٹر فی گھنٹہ تک پہنچی۔اس سے قبل لیزان نے خواتین کی کیٹگری میں ایک گھنٹے میں پینی فارتھنگ پر طویل فاصلہ طے کرنے کا ریکارڈ بنایا تھا جس کو بعد میں برطانوی خاتون میلیسا اِزڈیل نے اپنے نام کر لیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے