Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

جس میڈیا میں اداکاراؤں کی لاشیں ملتی ہیں وہاں کام کون کرنا چاہتا ہے؟ نعیمہ بٹ

مقبول پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ ملنے سے متعلق ایک طنزیہ ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔نعیمہ ان دنوں کسی نئے ڈرامے میں نظر نہیں آ رہیں لیکن وہ سوشل میڈیا پر خاصی سرگرم ہیں اور طرح طرح کی ویڈیوز بناکر اپنے مصدقہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔اپنی ویڈیو میں نعیمہ بٹ نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو کہتے ہیں کہ تمہیں پاکستانی ڈراموں میں کام نہیں ملتا، اس لیے ایسی ویڈیوز بنا رہی ہو تو جس میڈیا میں اداکاراؤں کی لاشیں ملتی ہیں، وہاں کون کام کرنا چاہتا ہے؟ آئیں میرے پالتو کتے سے ملیں، کم از کم وہ تو وفادار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے